پیچ پر پیچ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - یکے بعد دیگرے سخت مشکل، پے در پے پیچیدگی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - یکے بعد دیگرے سخت مشکل، پے در پے پیچیدگی۔